Fighting breast cancer through education, outreach, and empowerment.
Breast cancer occurs when cells in the breast grow uncontrollably, usually starting in the ducts or lobules. These abnormal cells can form a mass and potentially spread to other parts of the body.
Who Can Get It? While more common in women, men can also develop breast cancer (0.5% to 1% of cases).
بریسٹ کینسر اُس وقت ہوتا ہے جب چھاتی کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنے لگتے ہیں۔ یہ مرض مردوں کو بھی لاحق ہو سکتا ہے، اگرچہ یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔
Why Early Detection Matters: Early-stage breast cancer often shows no symptoms. Screening can help detect it early.
Common Symptoms Include:
اگر آپ کو چھاتی میں کوئی گلٹی، سوجن، یا سکن میں تبدیلی محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
کیا بریسٹ کینسر سے بچاؤ ممکن ہے؟ مکمل طور پر نہیں، لیکن صحت مند طرزِ زندگی سے خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔
How often should I get screened?مجھے کتنی بار چیک اپ کروانا چاہیے؟ 40 سال سے زائد عمر کی خواتین ہر 1 سے 2 سال میں میموگرافی کروائیں، خاص طور پر اگر خطرہ زیادہ ہو۔
Is it genetic?کیا یہ موروثی ہے؟ بعض صورتوں میں، لیکن زیادہ تر کیسز موروثی نہیں ہوتے۔
What are the survival chances?زندہ بچنے کے امکانات کیا ہیں؟ اگر جلدی تشخیص ہو جائے اور بروقت علاج کیا جائے تو امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
Copyright © 2025. All Rights Reserved